the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔8جون ( اعتماد نیوز)ہماچل پردیش کے منالی سے 6کیلو میٹر کی دوری پر میں آج ایک زبردست حادثہ پیش آیا جسکے نتیجہ میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 24انجینئرنگ کے طلبا غرق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آج شام سیر و تفریح کے غرض سے حیدرآباد کے وگنانا جیوتی کالج



سے تعلق رکھنے والے تصویر لیتے وقت اچانک آبشار کے گیٹ کھل جانے پر کل 24طلبا پانی کی زد میں آکر غر ق ہوگئے۔ جبکہ ان طلبا کے سرپرستوں میں شدید بے چینی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ انکا الزام ہے کہ اس آبشار کے قریب کو ئی تنبیہ کے طور پر کسی بھی قسم کے بورڈ کو نصب نہیں کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.